info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃُ المَاعُون

Surah Maun

Read Surah Maun or Listen Audio Surah Maun - It is the 107 Surah in the Quran with 7 verses, you can read full Surah Maun online. The surah's position in the Quran in Juz 30 and it is called Makki Sura. . . Read more

Voice: Dr Asrar Ahmed

Surah Maun Ayat 1 to 7

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ ‏﴿ 1﴾ ‏ یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے ‏﴿ 2﴾ ‏ اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا ‏﴿ 3﴾ ‏ تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے ‏﴿ 4﴾ ‏ جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں ‏﴿ 5﴾ ‏ جو ریا کاری کرتے ہیں ‏﴿ 6﴾ ‏ اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے ‏﴿ 7﴾ ‏

More Suarh Tafseer

108
Surah Kauthar

The Abundance

109
Surah Kafirun

The Disbelievers

110
Surah Nasr

The Divine Support

111
Surah Masad

The Palm Fiber

112
Surah Ikhlas

The Sincerity

113
Surah Falaq

The Daybreak