سُوْرَۃُ المَاعُون
Surah Maun
Read or Listen Audio Surah Maun Online. Surah Maun (The Small kindnesses) is the 107th Surah of the Holy Quran, consists of 7 verses. Surah Maun was revealed in the city of Makka so it is called “Makki” Surat.
Voice: Abd-Ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ ﴿ 1﴾ یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے ﴿ 2﴾ اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا ﴿ 3﴾ تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے ﴿ 4﴾ جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں ﴿ 5﴾ جو ریا کاری کرتے ہیں ﴿ 6﴾ اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے ﴿ 7﴾