info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃُ المَسَد

Surah Masad

Read Surah Masad or Listen Audio Surah Masad - It is the 111 Surah in the Quran with 5 verses, you can read full Surah Masad online. The surah's position in the Quran in Juz 30 and it is called Makki Sura. . . Read more

Voice: Dr Asrar Ahmed

Surah Masad Ayat 1 to 5

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو ‏﴿ 1﴾ ‏ نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا ‏﴿ 2﴾ ‏ وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا ‏﴿ 3﴾ ‏ اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے ‏﴿ 4﴾ ‏ اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی ‏﴿ 5﴾ ‏

More Suarh Tafseer

112
Surah Ikhlas

The Sincerity

113
Surah Falaq

The Daybreak

114
Surah Nas

Mankind