سُوْرَۃُ المَسَد
Surah Masad
Read or Listen Audio Surah Masad Online. Surah Masad (The Palm Fiber) is the 111th Surah of the Holy Quran, consists of 5 verses. Surah Masad was revealed in the city of Makka so it is called “Makki” Surat.
Voice: Abd-Ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو ﴿ 1﴾ نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا ﴿ 2﴾ وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا ﴿ 3﴾ اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے ﴿ 4﴾ اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی ﴿ 5﴾