info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃُ الهُمَزَة

Surah Humazah

Read Surah Humazah or Listen Audio Surah Humazah - It is the 104 Surah in the Quran with 9 verses, you can read full Surah Humazah online. The surah's position in the Quran in Juz 30 and it is called Makki Sura. . . Read more

Voice: Dr Asrar Ahmed

Surah Humazah Ayat 1 to 9

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے ‏﴿ 1﴾ ‏ جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے ‏﴿ 2﴾ ‏ (اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا ‏﴿ 3﴾ ‏ ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا ‏﴿ 4﴾ ‏ اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟ ‏﴿ 5﴾ ‏ وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے ‏﴿ 6﴾ ‏ جو دلوں پر جا لپٹے گی ‏﴿ 7﴾ ‏ (اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے ‏﴿ 8﴾ ‏ (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں ‏﴿ 9﴾ ‏

More Suarh Tafseer

105
Surah Fil

The Elephant

106
Surah Quraish

Quraysh

107
Surah Maun

The Small kindnesses

108
Surah Kauthar

The Abundance

109
Surah Kafirun

The Disbelievers

110
Surah Nasr

The Divine Support