info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃُ الزَّلْزَلَة

Surah Zalzalah

Read or Listen Audio Surah Zalzalah Online. Surah Zalzalah (The Earthquake) is the 99th Surah of the Holy Quran, consists of 8 verses. Surah Zalzalah was revealed in the city of Madina so it is called “Madni” Surat.

Voice: Abd-Ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی ‏﴿ 1﴾ ‏ اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی ‏﴿ 2﴾ ‏ اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟ ‏﴿ 3﴾ ‏ اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی ‏﴿ 4﴾ ‏ کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا) ‏﴿ 5﴾ ‏ اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں ‏﴿ 6﴾ ‏ تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا ‏﴿ 7﴾ ‏ اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا ‏﴿ 8﴾ ‏