info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃُ الشَّرْح

Surah Shuara

Read or Listen Audio Surah Shuara Online. Surah Shuara (The Relief) is the 94th Surah of the Holy Quran, consists of 8 verses. Surah Shuara was revealed in the city of Makka so it is called “Makki” Surat.

Voice: Abd-Ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا) ‏﴿ 1﴾ ‏ اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا ‏﴿ 2﴾ ‏ جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی ‏﴿ 3﴾ ‏ اور تمہارا ذکر بلند کیا ‏﴿ 4﴾ ‏ ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے ‏﴿ 5﴾ ‏ (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے ‏﴿ 6﴾ ‏ تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو ‏﴿ 7﴾ ‏ اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو ‏﴿ 8﴾ ‏