info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃ قُرَيْش

Surah Quraish

Read or Listen Audio Surah Quraish Online. Surah Quraish (Quraysh) is the 106th Surah of the Holy Quran, consists of 4 verses. Surah Quraish was revealed in the city of Makka so it is called “Makki” Surat.

Voice: Abd-Ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

قریش کے مانوس کرنے کے سبب ‏﴿ 1﴾ ‏ (یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب ‏﴿ 2﴾ ‏ لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں ‏﴿ 3﴾ ‏ جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا ‏﴿ 4﴾ ‏