info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃُ القَارِعَة

Surah Qariah

Read or Listen Audio Surah Qariah Online. Surah Qariah (The Calamity) is the 101th Surah of the Holy Quran, consists of 11 verses. Surah Qariah was revealed in the city of Makka so it is called “Makki” Surat.

Voice: Abd-Ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

کھڑ کھڑانے والی ‏﴿ 1﴾ ‏ کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ ‏﴿ 2﴾ ‏ اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ ‏﴿ 3﴾ ‏ (وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے ‏﴿ 4﴾ ‏ اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون ‏﴿ 5﴾ ‏ تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے ‏﴿ 6﴾ ‏ وہ دل پسند عیش میں ہو گا ‏﴿ 7﴾ ‏ اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے ‏﴿ 8﴾ ‏ اس کا مرجع ہاویہ ہے ‏﴿ 9﴾ ‏ اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟ ‏﴿ 10﴾ ‏ دہکتی ہوئی آگ ہے ‏﴿ 11﴾ ‏