info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃُ القَدْر

Surah Qadr

Read or Listen Audio Surah Qadr Online. Surah Qadr (The Power) is the 97th Surah of the Holy Quran, consists of 5 verses. Surah Qadr was revealed in the city of Makka so it is called “Makki” Surat.

Voice: Abd-Ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا ‏﴿ 1﴾ ‏ اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟ ‏﴿ 2﴾ ‏ شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے ‏﴿ 3﴾ ‏ اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں ‏﴿ 4﴾ ‏ یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے ‏﴿ 5﴾ ‏