info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃُ النَّصْر

Surah Nasr

Read or Listen Audio Surah Nasr Online. Surah Nasr (The Divine Support) is the 110th Surah of the Holy Quran, consists of 3 verses. Surah Nasr was revealed in the city of Madina so it is called “Madni” Surat.

Voice: Abd-Ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی) ‏﴿ 1﴾ ‏ اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں ‏﴿ 2﴾ ‏ تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے ‏﴿ 3﴾ ‏