info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃُ النَّاس

Surah Nas

Read or Listen Audio Surah Nas Online. Surah Nas (Mankind) is the 114th Surah of the Holy Quran, consists of 6 verses. Surah Nas was revealed in the city of Makka so it is called “Makki” Surat.

Voice: Abd-Ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں ‏﴿ 1﴾ ‏ (یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی ‏﴿ 2﴾ ‏ لوگوں کے معبود برحق کی ‏﴿ 3﴾ ‏ (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے ‏﴿ 4﴾ ‏ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے ‏﴿ 5﴾ ‏ وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے ‏﴿ 6﴾ ‏

People Also Recite These