info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃُ الكَافِرُون

Surah Kafirun

Read or Listen Audio Surah Kafirun Online. Surah Kafirun (The Disbelievers) is the 109th Surah of the Holy Quran, consists of 6 verses. Surah Kafirun was revealed in the city of Makka so it is called “Makki” Surat.

Voice: Abd-Ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو! ‏﴿ 1﴾ ‏ جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا ‏﴿ 2﴾ ‏ اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے ‏﴿ 3﴾ ‏ اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں ‏﴿ 4﴾ ‏ اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں ‏﴿ 5﴾ ‏ تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر ‏﴿ 6﴾ ‏