info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃُ الفِيل

Surah Fil

Read or Listen Audio Surah Fil Online. Surah Fil (The Elephant) is the 105th Surah of the Holy Quran, consists of 5 verses. Surah Fil was revealed in the city of Makka so it is called “Makki” Surat.

Voice: Abd-Ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا ‏﴿ 1﴾ ‏ کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا) ‏﴿ 2﴾ ‏ اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے ‏﴿ 3﴾ ‏ جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے ‏﴿ 4﴾ ‏ تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس ‏﴿ 5﴾ ‏