info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃُ الفَاتِحَة

Surah Fatiha

Read or Listen Audio Surah Fatiha Online. Surah Fatiha (The Opener) is the first Surah of the Holy Quran, consists of 7 verses. Surah Fatiha was revealed in the city of Makka so it is called “Makki” Surat.

Voice: Abd-Ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے ‏﴿ 2﴾ ‏ بڑا مہربان نہایت رحم والا ‏﴿ 3﴾ ‏ انصاف کے دن کا حاکم ‏﴿ 4﴾ ‏ (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ‏﴿ 5﴾ ‏ ہم کو سیدھے رستے چلا ‏﴿ 6﴾ ‏ ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے ‏﴿ 7﴾ ‏