info@themuslim360.com +92 51 4862317

سُوْرَۃُ الفَلَق

Surah Falaq

Read or Listen Audio Surah Falaq Online. Surah Falaq (The Daybreak) is the 113th Surah of the Holy Quran, consists of 5 verses. Surah Falaq was revealed in the city of Makka so it is called “Makki” Surat.

Voice: Abd-Ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں ‏﴿ 1﴾ ‏ ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی ‏﴿ 2﴾ ‏ اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے ‏﴿ 3﴾ ‏ اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے ‏﴿ 4﴾ ‏ اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے ‏﴿ 5﴾ ‏